بلوچستان،موسون بارشوں کا سلسلہ مزید 3دن رہنے کا امکان
کوئٹہ: بلوچستان کے متعدد اضلاع میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ آئندہ دو سے تین روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خضدار، لورالائی، سبی، ژوب، مسلم باغ...
Read moreDetails













