چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سیاسی بصیرت اور بہترین حکمت عملی کے باعث 26 آئینی ترمیم پاس ہونے کی پر ساری پارٹیوں کی سیاسی قیادتوں اور ساری قوم کو مبارکباد کرتے ہیں
ملتان( لیہ ٹی وی)ضلع کچہری ملتان میں ڈسٹرکٹ کلرکس بار ایسوسی ایشن ملتان کے سابق صدر و ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ملتان سٹی حاجی محمد امین ساجد کی جانب سے 26 آئینی ترمیم پاس ہونے کی خوشی میں...
Read moreDetails








