بہن کا شوہر رانا احمد ہمیں زبردستی گھر پر زبردستی قبضہ کرنا چاہتا ہے،نبیلہ سلیم
ملتان ( لیہ ٹی وی) ملتان کینٹ بان بازار کی رہائشی متاثرہ بزرگ خاتون نبیلہ سلیم نے اہلخانہ عثمان یونس،فرزانہ بی بی، جنید یونس اور پیپلز پارٹی تاجر ونگ ملتان کے صدر صدیق تھیم،شیخ مسعود،خرم سلطان،جاوید وڑائچ،عبد الوہاب ،ملک شباب...
Read moreDetails













