layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے روایتی سرخ فیتہ کلچر کے خاتمہ اور اوپن ڈور پالیسی کے نفاذ کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی کے احکامات دیے ہیں، کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 30, 2024
in پاکستان
0
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے روایتی سرخ فیتہ کلچر کے خاتمہ اور اوپن ڈور پالیسی کے نفاذ کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی کے احکامات دیے ہیں، کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان

ملتان (لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کمشنر و ڈپٹی کمشنرز دفاتر میں عوامی رابطہ کے اوقات مقرر ہیں۔اس سلسلے میں کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے کمشنر آفس میں اپنے دفتر کے باہر شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات دیے۔ انہوں نے کہا کہ میونسپل سروسز کی فراہمی میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ شہریوں کو سہولت دینے اور مسائل کے حل کیلئے افسران فیلڈ میں نکلیں۔ شکایات کے حل کیلئے فوری ایکشن لیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے روایتی سرخ فیتہ کلچر کے خاتمہ اور اوپن ڈور پالیسی کے نفاذ کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی کے احکامات دیے ہیں۔

Previous Post

ستھرا پنجاب مہم فیز5 کی کامیابی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان

Next Post

چیئرپرسن ملتان بورڈ و کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے میٹرک کے سپلمنٹری نتائج کا اعلان کر دیا

Next Post
چیئرپرسن ملتان بورڈ و کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے میٹرک کے سپلمنٹری نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرپرسن ملتان بورڈ و کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے میٹرک کے سپلمنٹری نتائج کا اعلان کر دیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024