layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ستھرا پنجاب مہم فیز5 کی کامیابی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 30, 2024
in پاکستان
0
ستھرا پنجاب مہم فیز5 کی کامیابی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان

ملتان (لیہ ٹی وی)کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے سی او ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو شہر میں گرینڈ صفائی آپریشن کرنے کے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہر میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنایا جائے۔ اندرون شہر کو مضافات میں بھی صفائ پر خصوصی فوکس کیا جائے۔ خصوصی اسکواڈ تشکیل دیکر شہر کا چپہ چپہ چمکایا جائے۔ اہم شاہراہوں کیساتھ گلی محلوں کی صفائ پر بھی فوکس کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ شہر کیساتھ ساتھ دیہی علاقوں کی صفائ پر خصوصی فوکس کیا جائے۔ ستھرا پنجاب مہم فیز5 کی کامیابی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔

Previous Post

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق کسانوں کی خوشحالی کے لئے 400ارب روپے سے زائد کے منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے۔ وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی

Next Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے روایتی سرخ فیتہ کلچر کے خاتمہ اور اوپن ڈور پالیسی کے نفاذ کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی کے احکامات دیے ہیں، کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024