layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چیئرپرسن ملتان بورڈ و کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے میٹرک کے سپلمنٹری نتائج کا اعلان کر دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 30, 2024
in پاکستان
0
چیئرپرسن ملتان بورڈ و کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے میٹرک کے سپلمنٹری نتائج کا اعلان کر دیا


ملتان (لیہ ٹی وی)چیئرپرسن ملتان بورڈ و کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے میٹرک کے سپلمنٹری نتائج کا اعلان کر دیا۔انہوں نے لیپ ٹاپ کا بٹن دبا کر میٹرک کے سپلمنٹری نتائج کو آن لائن اپ لوڈ کردیا۔اس موقع پر کمشنر مریم خان نے پاس ہونے والے طلباء و طالبات کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 11807 طلباء و طالبات نے پرچے دیے،4840 نے پاس کئے۔ ڈویزن میں امتحانی مراکز پر بہترین سہولیات فراہم کی گئیں۔ تمام امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی یقینی بنائ گئ۔ انہوں نے تمام طلباء و طالبات کو مزید محنت کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ دنیا تیزی سے ترقی کررہی، تعلیم حاصل کرکے وطن عزیز کو ترقی سے ہمکنار کیا جاسکتا ہے۔

Tags: 26thConstitutionalamendmentsBushraBibiReleasedConstitutionalAmendmentsgeonewsgeonewsliveinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvlivenewsmulanafazalurrehmanmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspakistannewspmlnpmshahbazsharifPTISenateSessiontopnewstrending
Previous Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے روایتی سرخ فیتہ کلچر کے خاتمہ اور اوپن ڈور پالیسی کے نفاذ کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی کے احکامات دیے ہیں، کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان

Next Post

ستھرا پنجاب پروگرام کے سو فی صد اہداف حاصل کئے جائیں۔ دیہی اور شہری علاقوں میں شیڈول کے مطابق صفائی اور سیوریج کی بحالی کا کام جاری رکھا جائے، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

Next Post
ستھرا پنجاب پروگرام کے سو فی صد اہداف حاصل کئے جائیں۔ دیہی اور شہری علاقوں میں شیڈول کے مطابق صفائی اور سیوریج کی بحالی کا کام جاری رکھا جائے، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

ستھرا پنجاب پروگرام کے سو فی صد اہداف حاصل کئے جائیں۔ دیہی اور شہری علاقوں میں شیڈول کے مطابق صفائی اور سیوریج کی بحالی کا کام جاری رکھا جائے، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024