بلوچستان آپریشن میں 2 فوجی شہید، 3 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
فوج کے میڈیا ونگ نے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں آپریشن کے دوران دو فوجی شہید جبکہ تین دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق ضلع ہرنائی میں منصوبہ بندی کرنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی...
Read moreDetails













