پاکستان

پانچ بار کونسلز کا جوڈیشل کمیشن اجلاس کے خلاف ہڑتال کی کال مسترد

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)ملک کی پانچ بڑی بار کونسلز نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے خلاف ہڑتال کی کال کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن، پنجاب بار کونسل، خیبر پختونخوا بار کونسل...

Read moreDetails

فافن کی رپورٹ: انتخابی ٹریبونلز نے اب تک 112 درخواستوں کے فیصلے سنائے

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی رپورٹ کے مطابق، 2024ء کے انتخابات کے بعد قائم کیے گئے انتخابی ٹریبونلز نے جنوری 2025ء میں مزید 11 انتخابی درخواستوں کے فیصلے سنائے ہیں، جس کے بعد...

Read moreDetails

سپریم کورٹ کے لیے آٹھ ججوں کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ہوگا، جس میں سپریم کورٹ کے لیے آٹھ نئے ججوں کی تقرری پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، سندھ اور اسلام...

Read moreDetails

شمالی وزیرستان میں پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد کو اغوا کے بعد قتل

شمالی وزیرستان (لیہ ٹی وی)شمالی وزیرستان کے بکاخیل منڈی کے علاقے سے پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق، کانسٹیبل ریاض اللہ اور حبیب اللہ کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا...

Read moreDetails

استنبول ایئرپورٹ پر آصف زرداری اور اردگان کی ملاقات

استنبول (لیہ ٹی وی)صدر آصف علی زرداری اور ترک صدر رجب طیب اردگان کی استنبول ایئرپورٹ پر ملاقات ہوئی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری پرتگال جاتے ہوئے ترکی...

Read moreDetails

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے مقدمات پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے مقدمات کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، تاہم سزا یافتہ ملزم...

Read moreDetails

خریداری کے نئے اصول: اب کیش نہیں، صرف کارڈ!

کراچی (لیہ ٹی وی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیے گئے وعدوں پر عملدرآمد جاری ہے، جس کے تحت اب خریداری نقد رقم کے بجائے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ہوگی۔ ایف بی آر نے ریونیو بڑھانے...

Read moreDetails

بلاول بھٹو زرداری کی واشنگٹن میں اہم عالمی امور پر گفتگو

واشنگٹن: (لیہ ٹی وی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق بلاول بھٹو نے ساؤتھ ایشیا...

Read moreDetails

معاشی ترقی اور سیاحت کے فروغ کے لیے ٹیکنالوجی اہم، گورنر سندھ

کراچی: (لیہ ٹی وی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، جو معیشت اور سیاحت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں...

Read moreDetails

صدر زرداری چین کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن روانہ

اسلام آباد: (لیہ ٹی وی) صدر مملکت آصف علی زرداری چین کا 5 روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ اور پریمیئر لی چیانگ سے اہم...

Read moreDetails
Page 10 of 65 1 … 9 10 11 … 65

تازہ ترین