لیہ

صفائی ستھرائی کے لیے جدید مشینری کا استعمال، دیہی اور شہری علاقوں میں بہتری کے اقدامات جاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر نے ستھرا پنجاب مہم کامعائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر کہاکہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے تحت صفائی کے نظام کوبہتر کرنے کے لیے جدید اوربھاری مشینری کے استعمال سے شہری...

Read moreDetails

میڈیکل اسٹورز اور کلینکس کا معائنہ کیا جائے، معیاری ادویات کی دستیابی یقینی بنائی جائے: اے ڈی سی آر کی ہدایت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت وزیراعلی پنجاب صحت انڈیکیٹرز پرفارمنس کااجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں صحت کی پرفارمنس کا جائزہ لیاگیا۔اے ڈی سی آر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر کا تحصیل کروڑ کا دورہ، دریائی کٹاؤ سے بچاؤ کے لیے سٹڈ بندوں کے کام کا معائنہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے تحصیل کروڑ کا دورہ کیا۔انہوں نے دریائی کٹاو سے بیٹ راکھوں کومحفوظ کرنے کے لیے سٹڈبندکے تعمیراتی کامعائنہ کیا۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر نور محمدایس ڈی او انہارصفدرحسین ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر...

Read moreDetails

لیہ: جعلی تھانیدار بن کر محکمہ ریونیو کے ملازم کو 2 لاکھ 55 ہزار کا چونا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ میں نوسربازوں نے محکمہ ریونیو کے درجہ چہارم کے ملازم کو جعلسازی کا نشانہ بنا کر 2 لاکھ 55 ہزار روپے ہتھیا لیے۔ جعلی تھانیدار بن کر بیٹے کی رہائی کے نام پر رقم...

Read moreDetails

 آل ہیلتھ ایمپلائز لیہ کے ملازمین ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے  احتجاج 

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) آل ہیلتھ ایمپلائز لیہ کے ملازمین ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج اور ریلی نکالی ۔ احتجاجی مظاہرے میں سرکاری ہسپتالوں کےپیرامیڈیکل اسٹاف، نرسز، ایل ایچ ویز، کلاس فور ملازمین...

Read moreDetails

لیہ میں تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام 7 روزہ دروسِ عرفان القرآن کا روح پرور آغاز

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام جناح پارک لیہ میں سات روزہ دروسِ عرفان القرآن کا روح پرور آغاز کر دیا گیا۔ ابتدائی نشست میں معروف سکالر علامہ قمر عباس دھول نے خطاب کرتے ہوئے...

Read moreDetails

سویٹ ہوم لیہ میں شجرکاری مہم، اے ڈی سی جی شبیر حسین ڈوگر نے پودا لگا کر افتتاح کیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لیہ کی ہدایات پر سویٹ ہوم لیہ میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا، جس کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل (اے ڈی سی جی) شبیر حسین ڈوگر نے پودا لگا کر کیا۔...

Read moreDetails

لیہ: ڈی آئی جی اور ڈی پی او کا پولیس لائن میں شجرکاری مہم کا افتتاح

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) شجرکاری تقریب،ڈی آئی جی گوہر مشتاق بھٹہ اور ڈی پی اولیہ محمد علی وسیم ،ایس پی ارسلان زاہد نے اپنے دست مبارک سے پولیس لائن میں پودےلگا کرمو سم بہار کی شجر کاری مہم کا آغا...

Read moreDetails

لیہ: تھانہ پیر جگی پولیس کی کارروائیاں، ناجائز اسلحہ سمیت چار ملزمان گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایس ایچ او تھانہ پیر جگی عطاء میراں کی زیر نگرانی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے پے در پے کاروائیوں کا سلسلہ جاری ، سب انسپکٹر جاوید اقبال نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ ناجائز کے...

Read moreDetails

لیہ: ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کی تیاریاں، حفاظتی پشتوں کی تعمیر جلد شروع ہوگی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) آبادی کو سیلابی پانی سے بچانے اور دریائی کٹاؤ کو روکنے کے لئے ہیڈ لالہ کریک اور واڑہ گشکوری کے حفاظتی پشتوں پر پتھر لگانے کا کام جلد شروع کیا جائے گا۔ ممکنہ سیلابی صورتحال سے...

Read moreDetails
Page 52 of 139 1 51 52 53 139