layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں کانسٹیبلز کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی، رینک پننگ تقریب کا انعقاد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 17, 2025
in لیہ
0
لیہ میں کانسٹیبلز کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی، رینک پننگ تقریب کا انعقاد


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کی رینک پننگ تقریب کا انعقاد ،ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم نے ترقی پانے والا ملازمان کو شولڈر بیج لگائے ،پی ایس او محمد شریف بھی ان کے ہمراہ تھے ،ڈی پی او لیہ نے پرمووٹ ہونے والے ملازمان کومبارک باد دی ،ان کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محکمانہ ترقی بلاشہ ملازمان کی محنت کا ثمر ہوتی ہے ،محکمہ پولیس میں دن رات ڈیوٹی کے ساتھ ترقی کےلئے سخت محنت کرنا پڑتی ہے ،نئے عہدے کے ساتھ آپ کی محکمانہ ذمہ داریوں پہلے سے بڑھ گئی ہیں،آپ اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن سر انجام دیں اور محکمہ کےوقار میں اضافہ کا باعث بنیں ، کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں محمد وقاص ،فاروق ،اکرام ،ثقلین ،جہا نگیر ،اعجا ز ،غضنفر ،شیر عابد ،نوید شامل ہیں ۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspunjab police news
Previous Post

لیہ میں آگ کے متعدد واقعات، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائیاں، کروڑوں کی فصل اور املاک کو بچا لیا گیا

Next Post

ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز، شہری حدود کشادہ بنانے کی ہدایت

Next Post
ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز، شہری حدود کشادہ بنانے کی ہدایت

ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز، شہری حدود کشادہ بنانے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024