لیہ

ٹریفک ایجوکیشن یونٹ ونگ، موٹر سائیکل سواروں کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی دینے کیساتھ ساتھ شہریوں میں ٹریفک قوانین کے حوالے سے معلوماتی پمفلٹ تقسیم کیے

لیہ 22 اگست2024( لیہ ٹی وی)ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے وژن کی تکمیل میں ایجوکیشن یونٹ متحر ک ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر لیہ اشرف ماکلی کی نگرانی ایجوکیشن یونٹ شہریوں کی زندگی بچانے میں مصروف عمل ہے...

Read more

حکومت پنجاب کی ہدایت پرغیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری

لیہ 22 اگست2024( لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پرغیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری ہے اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے چوک اعظم میں مختلف دوکانوں کے معائنے کیے۔اسسٹنٹ...

Read more

ضلع بھر میں حالیہ بارشوں سے نہروں کے اطراف میں پڑنے والے گڑھوں کو مٹی سے بھرنے کا کام جاری

لیہ 22 اگست2024( لیہ ٹی وی)ضلع بھر میں حالیہ بارشوں سے نہروں کے اطراف میں پڑنے والے گڑھوں کو مٹی سے بھرنے کا کام جاری ہے۔ یہ بات ایکسیئن انہار عبد الروف نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ مون سون...

Read more

ضلعی انتظامیہ لیہ اور تاجرتنظیموں کی باہمی مشاورت سے اشیاءخورد نوش کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کر دیاگیا

لیہ 22 اگست2024( لیہ ٹی وی)ضلعی انتظامیہ لیہ اور تاجرتنظیموں کی باہمی مشاورت سے اشیاءخورد نوش کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کر دیاگیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت نئے ریٹ...

Read more

ڈی پی او لیہ اسد الرحمن متحرک،ایک دن میںتھانہ چوبارہ ،چوک اعظم ،صدر میں کھلی کچہریاں،سائلین کے مسائل سنے موقع پر احکامات جاری

لیہ22اگست(لیہ ٹی وی)میرٹ پر فراہمی انصاف کے عمل کو تیز سے تیز تر بنانے کےلئے ڈی پی او لیہ اسد الرحمن کی سربراہی میں لیہ پولیس کی طرف سے ایک ہی روز میں تھانہ چوبارہ ،چوک اعظم ،صدر میں کھلی...

Read more

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان کاسکولوں کا معائنہ

لیہ22اگست (لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر 124 ٹی ڈی اے، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک نمبر 124 ٹی ڈی اے کا دورہ کیا...

Read more

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

لیہ22اگست (لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ محکمہ ہیلتھ کی طرف سے کارروائی میں کلینک اور میڈیکل سٹور سیل کر دئے گئے ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ...

Read more

محکمہ ماحولیات کی جانب سے انسداد سموگ مہم جاری

لیہ22اگست (لیہ ٹی وی )حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق محکمہ ماحولیات کی جانب سے انسداد سموگ مہم جاری ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹرماحولیات محمدارشد چغتائی اور متعلقہ ٹیم نے ضلع کے مختلف مقامات پر 9 بھٹہ جات کے معائنہ کیے جس پر...

Read more

ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، غیر قانونی/ بغیر رجسٹریشنکلینک اور میڈیکل سٹور سیل کر دئے گئے

لیہ22اگست(لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ محکمہ ہیلتھ کی طرف سے کارروائی میں کلینک اور میڈیکل سٹور سیل کر دئے گئے ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر...

Read more

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ،ضلع بھر میں اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ

لیہ 21 اگست 2024(لیہ ٹی وی) ضلع بھر میں اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت انسداد اتائیت کے سلسلہ میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا، اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی...

Read more
Page 48 of 54 1 47 48 49 54

تازہ ترین