ضلع لیہ میں کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے ہائوسنگ پراجیکٹ ”اپنی چھت اپنا گھر“کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا
لیہ23 اگست ( لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنرامیرا بیدا ر کی نگرانی میںضلع لیہ میں کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے ہائوسنگ پراجیکٹ ”اپنی چھت اپنا گھر“کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا...
Read more