حکومت پنجاب کی ہدایت ، بغیرزگ زیگ ٹیکنالوجی والے بھٹہ خشت کے خلاف کارروائی مزید سخت کردی گئیں
لیہ24اگست (لیہ ٹی وی )حکومت پنجاب کی ہدایت غیرقانونی بھٹہ خشت کے خلاف کارروائی مزید سخت کردی گئیں ۔بغیرزگ زیگ ٹیکنالوجی والے بھٹہ خشت کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری ہیں ۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پرمحکمہ ماحولیات کی...
Read more