سی ای او تعلیم کا تحصیل کروڑ کے سکولوں کا دورہ، طلبہ میں اسٹیشنری تقسیم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن شازیہ توصیف نے نئے تعلیمی سیشن کاجائزہ لینے کے لیے تحصیل کروڑ کے مختلف سکولوں کادورہ کیا۔اس موقع پراسسٹنٹ ڈائریکٹرتعلیم مہرعبدالمجیدہمراہ تھے۔سی ای او تعلیم نے مختلف سکولوں کا دورہ کیا اور بچوں...
Read more