امتحانات کی شفافیت اولین ترجیح، مراکز پر سخت نگرانی جاری: ثناءاللہ ہنجرا، گورنمنٹ بوائز کالج چوبارہ کا دورہ، انتظامات، حاضری اور سہولیات کا جائزہ، امتحانی شفافیت پر زور
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کے احکامات پر امتحانات کے شفاف انعقاد کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر ثناءاللہ ہنجرا نے ایف اے کے امتحانی مرکز گورنمنٹ بوائز کالج چوبارہ کامعائنہ کیا۔انہوں نے امتحانات کے انتظامات ،سہولیات،سٹاف وطلبہ کی...
Read moreDetails









