لیہ

ڈاکٹر شہباز محمد کی بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل کروڑ تعینات، حکومت پنجاب کا تعلیمی شعبے کی بہتری کے لیے اہم قدم، نئے افسر سے اصلاحات کی توقع

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) سیکرٹری تعلیم حکومت پنجاب نے ڈاکٹر شہباز محمد کو تحصیل کروڑ، ضلع لیہ کے لیے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ڈی ای او) کے طور پر تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اس...

Read moreDetails

لیہ ڈویژن بناؤ تحریک، عوامی مطالبے کے حق میں احتجاج کی تیاری، مرکزی قائدین کا مشترکہ بیان، ڈویژنل حیثیت کی بحالی کے لیے گرینڈ شہری اتحاد کے پلیٹ فارم سے بھرپور جدوجہد کا اعلان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ ڈویژن بناو تحریک کے مرکزی قائدین رانا سلطان محمود اختر ، عبدالرحمن فریدی، عنایت اللہ کاشف ایڈوکیٹ، ملک عبدالعزیز کھوکھر، چوہدری محمد سرور علوی، سلیمان سہیل خان چانڈیہ ایڈوکیٹ، چوہدری محمد اشرف تبسم ،مقبول الہی نے...

Read moreDetails

ریسکیو 1122 کی تیاریوں کا جائزہ، ایمرجنسی سروس کو ہمہ وقت الرٹ رہنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نور محمد نے ریسکیو آفس کا دورہ، مشینری اور سٹاف کی حاضری کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نور محمد نے ریسکیو 1122 آفس تحصیل کروڑ کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے اس موقع پرایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیااورسٹاف کی حاضری اور ریسکیوکی مشینری...

Read moreDetails

سول ڈیفنس کی تیاریوں کے سلسلے میں 100 رضا کاروں کی تربیت مکمل، لیہ شوگر ملز میں ہنگامی حالات، ابتدائی طبی امداد اور آگ بجھانے کی خصوصی تربیت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر / کنٹرولر سول ڈیفنس امیرا بیدار کی ہدایت پر سول ڈیفنس کی تیاریوں سے شہریوں کوآگاہ کیاجارہا ہے۔اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر حار ث حمیدخان کی زیرنگرانی لیہ شوگر ملز میں 100 رضا کاروںکوٹریننگ...

Read moreDetails

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کا فوری حل، ضلعی انتظامیہ متحرک ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر شہریوں کے مسائل سننے اور موقع پر حل کے لئے اقدامات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل اور شکایات کے ازالے کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیراحمدڈوگر نے شہریوں...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی کنٹرول روم کا دورہ، 24 گھنٹے فعال رکھنے کی ہدایت، اے ڈی سی آر لیہ محمد شاہد ملک نے سٹاف کی حاضری، کنٹرول روم کی مشینری اور ایمرجنسی نمبرز کا جائزہ لیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ محمد شاہد ملک نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹر/ ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا دورہ کیا۔انہوں نے اس موقع پرسٹاف کی حاضری اور موجودگی، کنٹرول روم کی مشینری کو چیک کیا۔اے ڈی سی...

Read moreDetails

بیان سے منحرف ہونے پر ریپ کیس کی مدعیہ کے خلاف مقدمہ درج ،ملزم کی بے گناہی کا بیان دینے پر اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت کاروائی، پیسے لے کر مقدمات بدلنے والوں کے خلاف سخت قانونی اقدامات کا اعلان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ریپ مقدمہ میں اپنے بیان سے منحرف ہونے والی مدعیہ/متاثرہ کے خلاف مقدمہ درجمدعیہ (س)نے تھانہ کوٹ سلطان میں ملزم محمد عمران کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج کروایا تھا ،تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے ملزم...

Read moreDetails

لیہ میں "پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد” ریلی، قوم کا اپنی فوج سے اظہارِ یکجہتی، دشمن کو دوٹوک پیغام

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ میڈیا ہاؤس کے زیراہتمام "پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد" ریلی کا پُرجوش انعقاد کیا گیا، جس نے شہر میں حب الوطنی کا نیا جوش جگا دیا۔ یہ ریلی تھانہ صدر موڑ سے شروع ہو...

Read moreDetails

ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی، 4 بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات درج،کوٹ سلطان، لیہ میں محکمہ ماحولیات کا آپریشن، سروس اسٹیشن سیل، غیر معیاری پلاسٹک بیگز ضبط، ہسپتالوں کو نوٹس جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکاما ت پرمحکمہ ماحولیات آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لارہا ہے۔اس سلسلہ میں ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ماحول عمران حامد شیخ کی ہدایت پراسسٹنٹ ڈائریکٹرماحولیات محمد...

Read moreDetails

تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز آپریشن، غیر قانونی دوکانیں سیل ،اڈا بھاگل میں کارروائی، بارش کے پانی کی نکاسی کا بھی جائزہ، عوام سے تجاوزات خود ہٹانے کی اپیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن تجاوزات سے پاک پنجاب مہم پرتیزی سے عمل سے عمل درآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں مستقل اور عارضی تجاوزات کے خلاف...

Read moreDetails
Page 31 of 139 1 30 31 32 139