لیہ

پٹرولنگ پولیس لیہ کی سموگ و فوگ آگاہی مہم کا آغاز، شہریوں میں ماسک اور پمفلٹس کی تقسیم، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت اجلاس — دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی، احتیاطی تدابیر پر عمل اور عوامی تعاون کی اپیل

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)سموگ اور فوگ جیسے ماحولیاتی خطرات سے شہریوں کے تحفظ کے لیے ڈی آئی جی پٹرولنگ پنجاب لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کے احکامات اور ریجنل پولیس آفیسر پٹرولنگ ڈیرہ غازی خان خالد محمود شاہ کی ہدایت...

Read moreDetails

بھارتی قبضے کے خلاف لیہ میں یومِ سیاہ، احتجاجی ریلی میں کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، ریلی ختم نبوت چوک سے بیل چوک تک، افسران، اساتذہ اور سول سوسائٹی کی شرکت — کشمیر پاکستان کی شہ رگ، مقررین کا خطاب

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں کشمیر پر بھارتی قبضہ کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا۔ یوم سیاہ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے بھارتی مظالم کے خلاف...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی شہریوں سے ملاقات، متعدد شکایات موقع پر حل، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوامی خدمت اولین ترجیح — انتظامی افسران دفاتر کے دروازے عوام کے لیے ہر وقت کھلے رکھیں

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ضلعی سطح پر اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے شہریوں سے ملاقات...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی 12 روزہ مہم 17 نومبر سے شروع ہوگی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس — 170 ٹیمیں مہم میں حصہ لیں گی، والدین و اساتذہ سے بھرپور تعاون کی اپیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)بچوں میں پیدائشی چھوٹا سر، اندھا، بہرہ پن( روبیلا) اور جان لیوا خسرہ کے تدارک کے لئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ۔ 6 ماہ سے 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو ان اچھوت اور موذی...

Read moreDetails

کوٹھی قریشی کے قریب رکشہ الٹنے سے نوجوان جاں بحق، موٹر سائیکل کی بریک فیل ہونے سے حادثہ پیش آیا، 25 سالہ محمد افتخار موقع پر جاں بحق، لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) کوٹھی قریشی، کوٹ ادو روڈ پر المناک حادثہ پیش آیا۔ اطلاع کے مطابق ایک رکشہ اچانک الٹنے سے نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ کال موصول ہونے پر ریسکیو کنٹرول نے قریبی موٹر بائیک اور...

Read moreDetails

دخترِ نسیمِ لیہ آئینہ مثال مرحومہ کی یاد میں(برسی کے حوالے )

تحریر۔ میاں شمشاد حسین سرائیادب و صحافت کی وہ جواں سال روشنی جو دلوں میں آج بھی زندہ ہےادب اور صحافت کے افق پر کچھ نام ایسے طلوع ہوتے ہیں جو اپنی روشنی سے نہ صرف زمانے کو منور کرتے...

Read moreDetails

سموگ سے پاک پنجاب کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن سموگ سے پاک پنجاب کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر سموگ کے تدارک کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے...

Read moreDetails

لیہ میں سکول میل پروگرام کے تحت 797 اسکولوں میں دودھ اور بسکٹس کی تقسیم مکمل ، بچوں کی غذائی بہتری، صحت و نشوونما کے لیے مثبت پیش رفت — اجلاس میں اگلے مرحلے کے پلان اور سپلائی نظام مزید مؤثر بنانے کی ہدایات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پرسکول میل پروگرام کی پراگریس ریویو میٹنگ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت اے ای او ایاز ملغانی نے کی جبکہ...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا لدھانہ کا دورہ — ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم تیز کرنے کی ہدایت ، سیوریج مسائل کے فوری حل، فیلڈ افسران کی کارکردگی بہتر بنانے اور عوامی تعاون کی اپیل — “صفائی ستھرائی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے سیوریج مسائل اور ستھرا پنجاب پروگرام کے سلسلہ میں لدھانہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک اور اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان بھی ان کے...

Read moreDetails
Page 30 of 159 1 29 30 31 159