لیہ

لیہ میں ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، ایک ہزار لیٹر ملاوٹی دودھ تلف، دو مقدمات درج، ملک شاپ پر 50 ہزار روپے جرمانہ

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیری سیفٹی ٹیموں نے ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی نگرانی میں ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف کارروائیاں کیں۔ کارروائی کے دوران ہزار لیٹر سے زائد ملاوٹی دودھ...

Read moreDetails

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی غیر تسلی بخش، ڈپٹی کمشنر کا سخت اظہارِ ناراضگی،گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی، فرضی معائنوں کو مسترد—روزانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمید خان، ندیم ارشد، لائیو سٹاک، ایگریکلچر اور پرائس مجسٹریٹس نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر...

Read moreDetails

لیہ سٹی کے پارکوں کی بحالی اور تزئین و آرائش تیزی سے جاری، میونسپل کمیٹی کی فیلڈ ٹیمیں فعال، گھاس، درختوں کی تراش خراش اور لائٹس کی بحالی مکمل

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر لیہ سٹی کے پارکوں کی بحالی اور خوبصورتی کا کام تیزی سے جاری ہے۔سی او میونسپل کمیٹی شبانہ رشید نے بتایا کہ پارکوں میں گھاس کی...

Read moreDetails

لیہ میں شجرکاری مہم جاری، پروبیشن پر موجود افراد کی بھرپور شرکت، سینٹرل پارک میں پودے لگانے کی تقریب، کلائمیٹ چینج کے پیش نظر شجرکاری ناگزیر قرار

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ میں شجرکاری مہم تیزی سے جاری ہے۔ پنجاب پیرول اینڈ پروبیشن سروس کی ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر رافعہ یاسین، ڈسٹرکٹ فورسٹ آفیسر، سپرنٹنڈنٹ ڈی سی آفس طارق جاوید اور لوکل گورنمنٹ کے زیرِ اہتمام...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں 15 دسمبر سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، چار لاکھ 26 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف، 1797 ٹیمیں تشکیل

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع میں انسدادِ پولیو کی تین روزہ قومی مہم 15 دسمبر سے شروع ہو گی۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کمیٹی روم میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی...

Read moreDetails

بیوٹیفیکیشن آف لیہ پرگرام ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے چوبارہ روڈ اسلم موڑ کا دورہ،ریلوے پھاتک تک روڈ کو خوبصورت بنانے کی ہدایت، تمام دکانوں کو یکساں سائز کے سائن بورڈ سے سجایا جائے گا اور مارکیٹ کو یکساں رنگ کا پینٹ کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے چوبارہ روڈ اسلم موڑ کا دورہ کیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اسحاق کھیرانی بھی ان کے ہمراہ۔ ڈپٹی کمشنر نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق بیوٹیفیکیشن آف لیہ پرگرام...

Read moreDetails

لیہ میں اپنی زمین اپنا گھر پروگرام کے لیے سکروٹنی کا عمل شروع، 55 پلاٹس مختص، درخواست گزار افراد کی سکروٹنی کا عمل تیز کیا جائے اور میرٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے مستحق افراد کو ان کا حق دیا جائے،ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اپنی زمین اپنا گھر کے لئے سکروٹنی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت کمیٹی روم میں...

Read moreDetails

لیہ پولیس کی ٹریفک آگاہی مہم تیز، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی جانب سے طلباء اور شہریوں میں مفت ہیلمٹ تقسیم، جی سی یونیورسٹی میں آگاہی سیمینار، ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کی تاکید—شہر کے مختلف مقامات پر بھی ہیلمٹ تقسیم کیے گئے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ٹریفک قوانین آگاہی مہم ،قانون پر عمل داری اور عوامی خدمت ساتھ ساتھ کے سلوگن پر عمل کرتے ہوئے ٹریفک پولیس لیہ کا موٹر سائیکل سوار شہریوں میں مفت ہیلمٹ بانٹنے کا سلسلہ جاری ،ڈی پی...

Read moreDetails
Page 2 of 138 1 2 3 138