گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میرانی قدیم لیہ میں سالانہ میلادِ مصطفی کا اہتمام کیا گیا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میرانی قدیم لیہ میں سالانہ میلادِ مصطفی کا اہتمام کیا گیا۔جس میں سکول کے تمام طلباءاور سٹافِ مدرسہ نے بھر پور شرکت فرمائی۔جماعت اول سے لے جماعت ہشتم کے طلباءنے مدحتِ رسولِ اکرم...
Read moreDetails









