layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع بھر میں ستھراپنجاب پروگرام کامیابی سے جاری ہے متعلقہ افسران روزانہ کی بنیادپر صفائی کی مانیٹرنگ کررہے ہیں

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 13, 2024
in لیہ
0
ضلع بھر میں ستھراپنجاب پروگرام کامیابی سے جاری ہے متعلقہ افسران روزانہ کی بنیادپر صفائی کی مانیٹرنگ کررہے ہیں


لیہ(نمائندہ جنگ )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع بھر میں ستھراپنجاب پروگرام کامیابی سے جاری ہے متعلقہ افسران روزانہ کی بنیادپر صفائی کی مانیٹرنگ کررہے ہیں تاکہ شہریوں کو بہترین ماحول فراہم کیاجاسکے۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل وفوکل پرسن شبیر احمدڈوگر نے شہر کے مختلف محلوں کادورہ کیااورصفائی کے عمل کا معائنہ کیا۔انہوںنے کہاکہ ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی کاعمل جاری ہے سینٹری سٹاف روزانہ کی بنیادپر صفا ئی کررہاہے ہیوی مشینری کے ساتھ کوڑے کے ڈھیروں کو اٹھاکر ڈمپنگ پوائنٹس پر ٹھکانے لگایا جا رہا ہے۔ انہو ںنے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ستھرا پنجاب ویژن کو کامیاب بنانے کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیں۔اے ڈی سی جی نے صفائی اور سیوریج لائن کی صفائی کو مزید بہترکرنے کی ہدایت کی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدکی زیرصدارت سموگ کنٹرول کا اجلاس منعقد

Next Post

14نومبر شوگر کا عالمی دن منانے کا مقصد،ہمار ا طرز زندگی،علامات،اسباب ،دیسی،انگریزی،ایلوپیتھک طریقہ علاج

Next Post

14نومبر شوگر کا عالمی دن منانے کا مقصد،ہمار ا طرز زندگی،علامات،اسباب ،دیسی،انگریزی،ایلوپیتھک طریقہ علاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024