layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع بھر میں سموگ کے تدارک کے لئے متعلقہ محکمے فیلڈ میں متحرک ،دھان فصل باقیات کو آگ لگانے پر 2افراد کے خلاف مقدمہ درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 14, 2024
in لیہ
0


لیہ(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں سموگ کے تدارک کے لئے متعلقہ محکمے فیلڈ میں متحرک ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے بتایا کہ یو سی بکھری احمد خان کے علاقہ میں کاشتکار نے دھان کی باقیات کو آگ لگائی جس کی اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کی گئی اور خلاف ورزی کرنے پر 2 افراد کے خلاف متعلقہ تھانہ میں ایف آئی آر کے اندراج کے لئے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ فصلوں کی باقیات کو آگ لگانا قانوناً جرم ہے جس سے سموگ پھیلتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیٹلائٹ کے ذریعے فصلوں کی باقیات کو آگ لگائے جانے کی نشاندہی ملتے ہی کارروائی شروع کر دی جاتی ہے لہذا کاشتکار حضرات قانونی کارروائی سے بچنے کے لئے فصلوں کی باقیات کو ہرگز آگ نہ لگائیں اور انہیں محکمہ زراعت کی ہدایت کے مطابق تلف کریں

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ڈینگی وائرس کے خاتمہ کے لئے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں۔ موذوں موسم کی وجہ سے ڈینگی کے پنپنے والے تمام ہاٹ اسپاٹ کی کڑی نگرانی کی جائے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر

Next Post

محفوظ سفر اور حادثات کی روک تھام کے لئے محکمہ ہائی ویز متحرک،ضلع کی مین شاہراہوں پر سائن بورڈز اور ریفلیکٹنگ ڈیوائڈرز کی تنصیب کا کام جاری

Next Post

محفوظ سفر اور حادثات کی روک تھام کے لئے محکمہ ہائی ویز متحرک،ضلع کی مین شاہراہوں پر سائن بورڈز اور ریفلیکٹنگ ڈیوائڈرز کی تنصیب کا کام جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024