layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکاما ت پرتجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 12, 2024
in لیہ
0
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکاما ت پرتجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

لیہ(لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکاما ت پرتجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر امیرابیدار اور اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کی ہدایت پر دھوری اڈا میں نائب تحصیلدار محال ذیشان غزلانی نے تجاوزات کوہٹانے کے لیے گرینڈ آپریشن کیا جس پر سڑک کو 55 فٹ تک بڑھایاگیاجبکہ پہلے تجاوزات کے باعث شہریوں کو شیدیدمشکلات کا سامناتھا۔ اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے کہاکہ جن دوکا نداروں نے سرکاری املا ک پر غیر قانو نی تجاوزات کھڑی کی ہو ئی ہیں انہیں با ضا بطہ نو ٹسسز جاری کئے جا ئیں کہ وہ خود رضا کا رانہ طور پر تجاوزات ختم کر کے اپنا سامان دوکانو ں کے اندر شفٹ کر یں بصورت دیگر انتظامیہ ان کے خلاف سخت ایکشن لے گی جبکہ ریڑھی با ن حضرات کو با عزت روزگار کی فراہمی کیلئے حکو متی ویژن کے مطابق ریڑھی بازار میں شفٹ کیا جا ئے ۔انہوں نے کہاکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا تجاوزات کنندگان فوری طور پر تجاوزات ختم کر کے راستوں کو کشادہ کر دیں ۔

Previous Post

گندم اگائو مہم،محکمہ زراعت کے زیر اہتمام سیمینار

Next Post

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیر صدارت یونین کونسل پہاڑپورمیں وزیر اعلیٰ ستھرا پنجاب پروگرام کااجلاس منعقدہو

Next Post
ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیر صدارت یونین کونسل پہاڑپورمیں وزیر اعلیٰ ستھرا پنجاب پروگرام کااجلاس منعقدہو

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیر صدارت یونین کونسل پہاڑپورمیں وزیر اعلیٰ ستھرا پنجاب پروگرام کااجلاس منعقدہو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024