لیہ

شہداء ،حاضر سروس پولیس ملازمان کے بچوں کو کم اخراجات میں معیاری تعلیم مہیا کرنے کیلئے پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ پولیس کے درمیان معاہدہ ،ایم او یو سائن

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) فورس کی ویلفیئر کےلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم کا ایک اور احسن اقدام ،پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے ساتھ ایم او یو سائن ،اس اقدام کا مقصدشہداء ،حاضر سروس پولیس ملازمان کے...

Read moreDetails

لیہ: میونسپل کمیٹی کی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کریک ڈاؤن، 34 سکیموں کی فہرست جاری، غیر منظور شدہ سکیموں میں خرید و فروخت کرنے والے خود ذمہ دار ہوں گے، پلاٹوں کی خریداری سے پہلے میونسپل کمیٹی سے تصدیق کی جائے، ورنہ قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)،میونسپل کمیٹی لیہ کی حدود میں غیر قانونی/ غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیم میں کمرشل سکنی پلاٹوں کی خریدو فروخت سے شہریوں کو مطلع کرنے کے لیے میونسپل کمیٹی لیہ نے اپنی حدود میں قیام پذیر شہریوں...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم کا روزانہ کی بنیاد پر دفتر پولیس میں کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) شہریوں کومیرٹ پراور بلا تاخیر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم کا روزانہ کی بنیاد پر دفتر پولیس میں کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ،ڈسٹرکٹ...

Read moreDetails

تھانہ کروڑ پولیس نے10لاکھ روپےمالیت کی نان کسٹم غیر ملکی سگریٹس کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ کروڑ پولیس نے10لاکھ روپےمالیت کی نان کسٹم غیر ملکی سگریٹس کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا ،ایس ایچ او کروڑ عابد علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کے قبضہ سے غیر...

Read moreDetails

چوبارہ: شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، پسند کی شادی کا المناک انجام

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوبارہ کی حدود چک نمبر 298 ٹی ڈی اے میں گھریلو ناچاقی پر لرزہ خیز قتل کی واردات سامنے آئی ہے، جہاں شوہر یاسر آرائیں نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنی بیوی نبیلہ بی بی...

Read moreDetails

بسم اللہ ممتاز خان دریشک نے ایم ایس سی ایگریکلچر میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی، ضلع لیہ کی طالبہ کو گورنر پنجاب نے کانووکیشن میں ڈگری سے نوازا

لیہ(نماءندہ لیہ ٹی وی ) ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ بسم اللہ ممتاز خان دریشک نے پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی سے ایم ایس سی ایگریکلچر ہارٹیکلچر کی ڈگری نمایاں کامیابی کے ساتھ حاصل کر...

Read moreDetails

چک 117 ٹی ڈی اے، لیہ کے قریب دو سالہ بچہ پانی والے کھال میں ڈوب کر جاں بحق

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) والدین کی لاپرواہی چک 117 ٹی ڈی اے، لیہ کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دو سالہ محمد احد ولد محمد رضوان پانی والے کھال میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔مقامی افراد...

Read moreDetails

آوارہ کتوں کے حملے میں 10 سالہ بچی زخمی،چک 127 ٹی ڈی اے لیہ؛ مدرسے جاتے ہوئے بچی پر کتوں کا حملہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)چک 127 ٹی ڈی اے لیہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 10 سالہ صبا رانی دختر اللہ رکھا مدرسے جاتے ہوئے آوارہ کتوں کے حملے میں زخمی ہو گئی۔بچی پر دو آوارہ کتوں نے...

Read moreDetails

امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی جاری، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کا مراکز کا دورہ؛ نقل اور غیر متعلقہ افراد کی مداخلت برداشت نہ کرنے کا عزم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر شفاف طریقہ سے امتحانات کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ نور محمد نے امتحانی سنٹرکا معائنہ...

Read moreDetails

پنجاب بھر میں صحت کے شعبہ میں انقلابی اصلاحات جاری، ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ کا مختلف مراکز صحت کا دورہ؛ مریضوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ خالد پرویزنے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرصوبے میں "صحت مند پنجاب" وڑن کے تحت جامع ہیلتھ ریفارمزکے تحت شہریوں کو صحت و علاج کی بہترین سہولیات...

Read moreDetails
Page 30 of 141 1 29 30 31 141