لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوبارہ کی حدود چک نمبر 298 ٹی ڈی اے میں گھریلو ناچاقی پر لرزہ خیز قتل کی واردات سامنے آئی ہے، جہاں شوہر یاسر آرائیں نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنی بیوی نبیلہ بی بی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مقتولہ نے 6 سال قبل پسند کی شادی کی تھی اور وہ دو بچوں کی ماں تھی۔، ایس ایچ او چوبارہ نے خصوصی ٹیمتشکیل دے کر قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا
