ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت ستھرا پنجاب پروگرام کا جائزہ اجلاس
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ہدایت کی ہے کہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ستھرا پنجاب پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ افرادی قوت کو مکمل کیا جائے اور ہر گاو ¿ں کو 15...
Read moreDetails









