تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروشوں اور اسلحہ برداروں کے خلاف کامیاب کارروائی، شراب، لہن، چالو بھٹی اور رائفل برآمد
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروشوں اور اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کامیاب کاروائی ،60 لیٹر لہن ،60 لیٹر شراب ،آلات کشید اور چالوبھٹی شراب برآمد ،اسلحہ ناجائز رائفل7MMبھی برآمد ،ایس ایچ ا و محمد...
Read moreDetails








