جناح پارک سیوریج لائن کی بحالی پر کام تیز، جلد فنکشنل کر دی جائے گی ،ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ڈسپوزل ورکس فعال، سکر مشین و باوزر کے ذریعے صفائی کا عمل جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر جناح پارک سیوریج لائن کی بحالی پر کام جاری ہے۔ سیوریج لائن اور ڈسپوزل ورکس کو جلد فنکشنل کر دیا جائے گا۔ یہ بات سی او ایم سی راشد...
Read moreDetails









