سرکاری ملازمین کی تنظیم اگیگا کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سامنے ملازمین کامطالبات کے حق میں دھرنا ،مطالبات منظور نہ ہوئے تو 26 ستمبر کو لاہور سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دیا جائے گا
لیہ(نمائندہ جنگ)سرکاری ملازمین کی تنظیم اگیگا کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سامنے ملازمین نے مطالبات کے حق میں دھرنا دیا ملازمین کے احتجاج میں مختلف اداروں کے سینکڑوں گزیٹڈ نان گزیٹڈ اہلکاروں نے شرکت کی سرکاری ملازمین...
Read moreDetails









