لیہ ( لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر صارفین کو بھرپورریلیف کی فراہمی کا عمل جاری ہے ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین عوام کو گراں فروشوں سے بچانے کے لئے قاضی آباد کے علاقہ میں مختلف مقاما ت پر شاپس کو چیک کیا اور مارکیٹوں میں نرخوں کا معائنہ بھی کیا تا کہ گراں فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے۔ مارکیٹوں میں جاری کردہ ریٹ لسٹ کی واضح جگہ آویزاں ہونے کابھی چیک کیا