layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کاجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے مکمل ہونیوالے حصے زون 6 میں قائم دفاتر کا دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 10, 2024
in پاکستان
0


ملتان (لیہ ٹی وی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے آج جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے مکمل ہونیوالے حصے زون 6 میں قائم دفاتر کا دورہ کیا۔ سیکرٹری سروسز ساوتھ پنجاب انجینئر امجد شعیب خان ترین بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے افسران اور سٹاف ممبران سے ملے اور دفاتر اور سٹاف کے ورکنگ اسٹیشن کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ زیر تعمیر سیکرٹریٹ کے دیگر زون بھی جلد مکمل کر لئے جائیں گے اور ملتان میں قائم تمام ایڈمنسٹریٹیو سیکرٹریز کے دفاتر نئی بلڈنگ میں شفٹ کر دئے جائیں گے۔ فواد ہاشم ربانی نے کہا کہ نئی بلڈنگ کارپوریٹ کلچر کی عکاس ہے اور تمام دفاتر ایک چھت تلے منتقل ہونے سے محکموں کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا، دفاتر کی مانیٹرنگ بہتر ہوگی اور عوام کے مسائل جلد حل ہونگے۔ انہوں نے کہ ساوتھ پنجاب سیکرٹریٹ کی عمارث خطے کے اثاثوں میں خوبصورت اضافہ ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب نے آئی ڈیپ کے انجینئرز کو بلڈنگ کے دیگر زون جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے پی ایچ اے کو بھی لینڈ سکیپنگ کا کام مکمل کرنے کا حکم دیا

Previous Post

وزیر اعظم نے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا، حکومت کی کوششیں معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کر رہی ہیں

Next Post

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر صارفین کو بھرپورریلیف کی فراہمی کا عمل جاری

Next Post
ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر صارفین کو بھرپورریلیف کی فراہمی کا عمل جاری

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر صارفین کو بھرپورریلیف کی فراہمی کا عمل جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024