layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تحصیل لیول ہسپتال کوٹ سلطان کی ایمر جنسی کے لئے بھی صحت کارڈ پر علاج کی سہولت کی منظوری ھوگئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 10, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
تحصیل لیول ہسپتال کوٹ سلطان کی ایمر جنسی کے لئے بھی صحت کارڈ پر علاج کی سہولت کی منظوری ھوگئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تحصیل لیول ہسپتال کوٹ سلطان کی ایمر جنسی کے لئے بھی صحت کارڈ پر علاج کی سہولت کی منظوری ھوگئی۔مریض شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔ تفصیل کے مطابق ایم ایس کوٹ سلطان ڈاکٹر محمد حیات کی کاوشیں رنگ لے لائیں اس علاقہ کے مریضوں کے لئے صحت کارڈ پر ایمر جنسی میں بھی علاج کی مفت سہولت شروع کر دی گئی ھے۔اس سلسلہ مں ریجنل آفیسر صحتکارڈ ڈی جی خں، ڈاکٹر حسن، ڈاکٹراسامہ ٹی ایم او نے کوٹ سلطال ہستال کا وزٹ کیا اور، لیبارٹری، ایکسرے پلانٹ و دیگر میڈیکل سرجری آلات و سیولیات کا جائزہ لینے کے بعد ایم ایس ڈاکٹر حیات کے مطالبہ پر ایمر جنسی کے لیۓ بھی صحت کارڈ پر علاج کی سہولت کی منظوری دے دی، شہریوں نے ایم ایس ڈاکٹر حیات کی کاوشوں کو سراہا ہے۔ڈاکٹر محمد حیات نے کہا ھے کہ ایمرجنسی میں آنے والے مریض اپنا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں تاکہ صحت کارڈ پر ان کا مفت علاج کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب عوام کو صحت کی مفت سہولیات کی فراہمی میں موثر اقدامات کر رہی ہے

Previous Post

ریسکیو 1122،طلباء کے لیے ابتدائی طبی امداد سے متعلق عملی تربیتی سیشن کا انعقاد

Next Post

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آکسیجن گیس سلنڈر چوری کا معاملہ ، ایم ایس ڈاکٹر راشد کی مدعیت میں درجہ چہارم کے ملازم کے خلاف تھانہ سٹی لیہ میں ایف آئی آردرج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024