layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آکسیجن گیس سلنڈر چوری کا معاملہ ، ایم ایس ڈاکٹر راشد کی مدعیت میں درجہ چہارم کے ملازم کے خلاف تھانہ سٹی لیہ میں ایف آئی آردرج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 10, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آکسیجن گیس سلنڈر چوری کا معاملہ ، ایم ایس ڈاکٹر راشد کی مدعیت میں درجہ چہارم کے ملازم کے خلاف تھانہ سٹی لیہ میں ایف آئی آردرج


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آکسیجن گیس سلنڈر چوری کا معاملہ ، ایم ایس ڈاکٹر راشد کی مدعیت میں درجہ چہارم کے ملازم کے خلاف تھانہ سٹی لیہ میں ایف آئی آر کا اندراج کردیا گیا،تھانہ سٹی میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق ملزم مہروز اسلم نے 6 آکسیجن سلنڈر ز چوری کئے،ملزم نے گیس سلنڈر ز چوری کر کے رکشہ پر لوڈ کر کے لے گیا،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ، سی سی ٹی وی فوٹیج میں مہروز اسلم کو سلنڈرز لے جاتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا، ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے جارہے ہیںدرجہ چہارم کے ملازمین نے گزشتہ روز آکسیجن سلنڈرز چوری کے الزام کو بے بنیاد قرار د ے دیا تھا

Previous Post

تحصیل لیول ہسپتال کوٹ سلطان کی ایمر جنسی کے لئے بھی صحت کارڈ پر علاج کی سہولت کی منظوری ھوگئی

Next Post

قائد کا عزم اور وژن قوم کے لیے تحریک کا لازوال ذریعہ ہے: چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی

Next Post
قائد کا عزم اور وژن قوم کے لیے تحریک کا لازوال ذریعہ ہے: چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی

قائد کا عزم اور وژن قوم کے لیے تحریک کا لازوال ذریعہ ہے: چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024