google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ریسکیو 1122،طلباء کے لیے ابتدائی طبی امداد سے متعلق عملی تربیتی سیشن کا انعقاد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 10, 2024
in لیہ
0
ریسکیو 1122،طلباء کے لیے ابتدائی طبی امداد سے متعلق عملی تربیتی سیشن کا انعقاد

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ریسکیو 1122،طلباء کے لیے ابتدائی طبی امداد سے متعلق عملی تربیتی سیشن کا انعقاد۔ گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ چوک اعظم میں سیکریٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر ستارہ امتیاز کے ویژن، ہیڈ آف کمیونیٹی سیفٹی ونگ میڈیم دیبا شہناز اختر کے احکامات اور ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر جناب ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی و ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر لیہ ڈاکٹر سجاد احمد کی ہدایات پر

طلباء کے لئے چار روزہ( CADRE)کمیونٹی ایکشن ڈیزاسٹر ریسپونس پروگرام ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ ریسکیو سیفٹی آفیسر محمد اکرم اویسی نے عمومی خطرات،خاندان کی حفاظت اور امدادی کاروائی کی تیاری، فرسٹ ایڈ(Basic Life Support S) ،

آگ کی ایمرجنسی، انسیڈنٹ کمانڈ سسٹم اور متاثرین کی درجہ بندی، بنیادی تلاش ، پانی کی ایمرجنسی، سے متعلق تفصیلی طور پر بتایا اور اس کا عملی مظاہرہ بھی کروایا۔ ٹریننگ کا مقصد تمام شرکاء کو ایمرجنسی ہینڈلنگ کے متعلق آگاہی دینا تھا تاکہ دورانِ ایمرجنسی ریسکیو 1122 کے پہنچنے تک وہاں پر موجود لوکل کمیونٹی جائے حادثہ پر موجود زخمیوں

کی فوری مدد کر سکیں اور قیمتی انسانی جانوں کو بر وقت بچا کر محفوظ معاشرے کا قیام عمل میں لایا جا سکے۔

پرنسپل انجینئر محمد فاروق نے طلباء کے لئے انعقاد پزیر ابتدائی طبی امداد کے اس تربیتی پروگرام کو محفوظ معاشرے کے قیام کے لیے ریڑھ کی ہڈی قرار دیا اور ریسکیو 1122 کی اس کاوش کو سراہا۔

Previous Post

سینیٹر فلک ناز کو نازیبا زبان استعمال کرنے پر دو دن کے لیے معطل کر دیا گیا

Next Post

تحصیل لیول ہسپتال کوٹ سلطان کی ایمر جنسی کے لئے بھی صحت کارڈ پر علاج کی سہولت کی منظوری ھوگئی

Next Post
تحصیل لیول ہسپتال کوٹ سلطان کی ایمر جنسی کے لئے بھی صحت کارڈ پر علاج کی سہولت کی منظوری ھوگئی

تحصیل لیول ہسپتال کوٹ سلطان کی ایمر جنسی کے لئے بھی صحت کارڈ پر علاج کی سہولت کی منظوری ھوگئی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024