layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جماعت اسلامی کا احتجاج رنگ لے ایا کروڑ فتح پور روڈ اڈہ 94 ٹی ڈی اے میں گڑھے پڑے سڑک کی مرمت کا کام ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے شروع کر دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 11, 2024
in لیہ
0
جماعت اسلامی کا احتجاج رنگ لے ایا کروڑ فتح پور روڈ اڈہ 94 ٹی ڈی اے میں گڑھے پڑے سڑک کی مرمت کا کام ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے شروع کر دیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) جماعت اسلامی کا احتجاج رنگ لے ایا کروڑ فتح پور روڈ اڈہ 94 ٹی ڈی اے میں گڑھے پڑے سڑک کی مرمت کا کام ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے شروع کر دیا تفصیل کے مطابق امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ مبشر نعیم چوہدری کی سربراہی میں گزشتہ ایک ہفتہ سے روزانہ 94 ٹی ڈی اے فتح پور کروڑ روڈ پر صبح 9 سے 10 بجے تک روڈ کی بحالی کے لیے احتجاجی سلسلہ جاری تھا گزشتہ روز ضلع انتظامیہ لیہ نے نوٹس لیتے ہوئے ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ روڈ کی مرمت کا کام کیا جائے جس پر ایکسین ہائی وے لیہ طاہر عزیز نے گزشتہ روز متاثرہ مقام پر احتجاج وزٹ کیا اور روڈ کی خستہ حالی بارش کے بعد سڑک اور ہونے والے نقصان اور ٹوٹی روڈ سے عوامی و سفری مشکلات کا خود جائزہ لیا جس کے بعد ہائی وے سٹاف نے روڈ کی مرمت کا کام شروع کر دیا ہے ضلعی انتظامیہ لیہ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ضلع بھر میں روڈز کی مرمت کا جامع سروے کرایا جا رہا ہے جس کے بعد تمام سڑکات کو قابل سفر کیا جائے گا

Previous Post

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو اور سی پی او صادق علی ڈوگر نے گزشتہ روز خانقاہ حامدیہ قلعہ کہنہ کا دورہ کیا اور میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد سے ملاقات کی

Next Post

سرکاری ملازمین کی تنظیم اگیگا کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سامنے ملازمین کامطالبات کے حق میں دھرنا ،مطالبات منظور نہ ہوئے تو 26 ستمبر کو لاہور سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دیا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024