layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو اور سی پی او صادق علی ڈوگر نے گزشتہ روز خانقاہ حامدیہ قلعہ کہنہ کا دورہ کیا اور میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد سے ملاقات کی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 11, 2024
in پاکستان, علاقائی خبریں
0
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو اور سی پی او صادق علی ڈوگر نے گزشتہ روز خانقاہ حامدیہ قلعہ کہنہ کا دورہ کیا اور میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد سے ملاقات کی


ملتان ( لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو اور سی پی او صادق علی ڈوگر نے گزشتہ روز خانقاہ حامدیہ قلعہ کہنہ کا دورہ کیا اور میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد سے ملاقات کی، اس موقع پر سجادہ نشین خانقاہ حامدیہ صاحبزادہ قاری ناصر میاں خان نقشبندی ،صدر میلاد فاو¿نڈیشن پاکستان زاہد بلال قریشی، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اشرف علی قریشی ایڈوکیٹ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر میلاد فاؤنڈیشن پاکستان زاہد بلال قریشی نے کہا کہ میلاد جلوسوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ملتان انتظامیہ بھرپور کردار ادا کرے ، زاہد بلال قریشی نے میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام 39 جلوسوں کے تفصیلی مسائل سے آگاہ کیا اور ان مسائل کےحل کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا، ڈی سی وسیم حامد نے میلاد فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام میلاد جلوسوں کے مسائل حل کرنے کے لیے موقع پر احکامات جاری کئے، ڈی سی وسیم حامد کا کہنا تھا کہ میلاد جلوسوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے، انہوں نے کہا کہ ملتان انتظامیہ سی ایم پنجاب مریم نواز کے ویڑن کی روشنی میں عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے دن رات کوشاں ہے، سی پی او ملتان صادق ڈوگر نے کہا کہ سکیورٹی اور ٹریفک کے مسائل حل کرنے کے لیے ورکنگ پلان ترتیب دے دیا ہے، ہم تمام جلوس منتظمین کی آراء کی روشنی میں احکامات جاری کر رہے ہیں، اس سال میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے جلوسوں کے لیے انتظامات میں واضح بہتری نظر ائے گی۔قبل ازیں سینیئر نائب صدر حاجی اقبال عادل، چیئرمین ڈاکٹر عمران مصطفٰی کھوکھر ،وائس چیئرمین علامہ حامد الرحمٰن حامدی سلطانی، صدر مرکزی جماعت اہل سنت ملتان محمد سلیم قریشی حامدی، مفتی محمد اسلم فیضی، ملک عامر علی وینس ،سید ارشاد گیلانی، محمد الیاس قریشی حامدی،حافظ ظفر حامدی ،قاری محمد طاہر فیضی، حافظ منظور الہی حامدی ،حافظ ناصر خان نعیم ،مقصود احمد نیازی ،صاحبزادہ اشرف جعفری بخاری ،سی ایس او ابراہیم سیف، فدا محمد حامدی و دیگر موجود تھے 

Previous Post

میٹرو کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی بلڈنگ کی مکمل سکیم پر 2 ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنرملتان

Next Post

جماعت اسلامی کا احتجاج رنگ لے ایا کروڑ فتح پور روڈ اڈہ 94 ٹی ڈی اے میں گڑھے پڑے سڑک کی مرمت کا کام ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے شروع کر دیا

Next Post
جماعت اسلامی کا احتجاج رنگ لے ایا کروڑ فتح پور روڈ اڈہ 94 ٹی ڈی اے میں گڑھے پڑے سڑک کی مرمت کا کام ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے شروع کر دیا

جماعت اسلامی کا احتجاج رنگ لے ایا کروڑ فتح پور روڈ اڈہ 94 ٹی ڈی اے میں گڑھے پڑے سڑک کی مرمت کا کام ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے شروع کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024