اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان کی زیرصدارت دھی رانی پروگرام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا
لیہ(لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان کی زیرصدارت دھی رانی پروگرام کے حوالے سے اجلاس منعقدہوا ۔اجلاس میںڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئرمخدوم جاوید عباس ودیگرموجودتھے۔اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب دھی رانی پروگرام میںپنجاب کی ڈومیسائل کی حامل...
Read moreDetails








