لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات شہریوں کے مسائل کو ا ن کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر19دسمبرکو سمرانشیب یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ میں جبکہ 21دسمبر کولوہانچ نشیب یونین کونسل لوہانچ نشیب میں کھلی کچہری منعقد کی جائے جس میں اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان شہریوں کے مسائل سنیں گے