انسداد سموگ مہم،کروڑ لعل عیسن میں گرینڈ آپریشن،کوئلہ بنانے والی 60 بھٹیاں سیل کردی گئیں
لیہ(لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے خاتمہ کے لئے اقدامات میں تیزی۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر تحصیل انتظامیہ کروڑ لعل عیسن نے گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے کوئلہ بنانے والی 60 بھٹیاں...
Read moreDetails







