layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: خواتین کے لیے تاریخی "پنک گیمز” کا آغاز، کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کا شاندار انعقاد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 13, 2024
in لیہ
0
لیہ: خواتین کے لیے تاریخی "پنک گیمز” کا آغاز، کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کا شاندار انعقاد


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنرامیرا بیدار کا خواتین کے لیے پنک گیمز اور مینابازار کروانے کا فیصلہ۔لیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنک گیمزکی تمام سرگرمیوں میں صرف خواتین شرکت کریں گی۔پنک گیمزمیں کھیلوں کے مقابلے ، ہمہ قسمی سٹالز،مشاعرہ ،موسیقی،تفریحی مقابلے،کوکنگ ودیگرسرگرمیاں کی جائیں گی۔تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنرامیرابیدا ر کی زیرصدارت پنک گیمزکاجائزہ اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنااللہ ہنجرا،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرامتیا زاحمدبھٹی،ڈپٹی ڈی ای او تعلیم ،ضلع کونسل حکام ودیگرموجودتھے۔ ڈپٹی کمشنرامیرا بیدارنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ضلع میںخواتین کو کھیل اور تفریحی سرگرمیاں دینے کے لیے سپورٹس کمپلیکس میں صرف خواتین کے لیے پنک گیمزمنعقدکروانے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس میں میلہ جیساماحول بنایاجائے گااو ر مینابازار کا انعقاد کیاجائےگا۔ انہوں نے کہاکہ پنک گیمزمیں ہاکی،فٹ بال،والی بال،بیڈمنٹن کے مقابلے کروائے جائیں گے جس کے ساتھ خواتین کا محفل مشاعرہ،محفل موسیقی،کوکنگ مقابلوں کابھی اہتمام کیاجائے گا۔انہوںنے مزید کہاکہ صنعت زار،محکمہ صحت،ریسکیو کی خواتین اہلکار اپنے فیلڈسے متعلقہ آگاہی دیں گی۔انہون نے مزید کہاکہ دوسری تحصیلوں سے آنے والی بچیوں کو فری ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی میسرآئے گا۔ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایس او امتیاز احمدبھٹی کوپنک گیمزکے انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ: ڈپٹی کمشنر کی پولیو مہم میں والدین اور بچوں کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کی ہدایت، 4 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا عزم

Next Post

لیہ: انسداد پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی سیمینار، طلبہ کو پولیو کے خاتمے کے لیے فعال کردار ادا کرنے کی اپیل

Next Post
لیہ: انسداد پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی سیمینار، طلبہ کو پولیو کے خاتمے کے لیے فعال کردار ادا کرنے کی اپیل

لیہ: انسداد پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی سیمینار، طلبہ کو پولیو کے خاتمے کے لیے فعال کردار ادا کرنے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024