لیہ

ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے نزدیک کوڑا کرکٹ کا ڈمپنگ پوائنٹ ،آلودگی سے ملازمین میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ محکمہ صحت نے میونسپل کمیٹی لیہ کو لیٹر جاری کردیا

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے نزدیک کوڑا کرکٹ کا ڈمپنگ پوائنٹ ،آلودگی سے ملازمین میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ محکمہ صحت نے میونسپل کمیٹی لیہ کو لیٹر جاری کردیا،محکمہ صحت ضلع لیہ کی جانب سے جاری لیٹر کےمطابق...

Read moreDetails

کروڑ لعل عیسن کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ،ملزم کو سزائے موت،4 لاکھ روپے جرمانہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل سیشن جج کروڑ شیخ انوار اللہ نے ایک سال قبل چک نمبر 79 C ٹی ڈی اے میں ہونے والے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنادیا ملزم جہانگیرعباس نہرہ کو سزائے موت اور 4 لاکھ...

Read moreDetails

گرلز ہاکی ٹیم لیہ نے انٹر ڈسٹرکٹ گرلز ہاکی ٹورنامنٹ میں ڈی جی خان کو فائنل میچ میں شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کھیلتا پنجاب میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طالبات نے میدان مار لیا۔ گرلز ہاکی ٹیم لیہ نے انٹر ڈسٹرکٹ گرلز ہاکی ٹورنامنٹ میں ڈی جی خان کو فائنل...

Read moreDetails

محکمہ صحت سے ڈبل تنخواہ حاصل کرنے والے اہلکار کے خلاف محکمہ نے نوٹس لے لیا قومی خزانے میں تنخواہ جمع

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ صحت میں ڈبل تنخواہ حاصل کرنے والے اہلکار کے خلاف محکمہ نے نوٹس لے لیا قومی خزانے میں تنخواہ جمع تفصیل کے مطابق ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ٹیکنیشن امیر عبداللہ جو کہ مارچ 2024...

Read moreDetails

ڈی پی او محمد علی وسیم کا ضلع کی دریائی حدود پر قائم ریورائن پوسٹوں کا دورہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی پی او محمد علی وسیم کا ضلع کی دریائی حدود پر قائم ریورائن پوسٹوں کا دورہ، محمد علی وسیم نے ریورائن پوسٹ بیٹ راکھواں اور بیٹ دیوان موڑ کا وز ٹ کیا، پولیس پوسٹ کے اندرونی...

Read moreDetails

مریم کی دستک پروگرام ایپ سے 65 سے زیادہ سرکاری خدمات کو شہری اب براہ راست اپنی دہلیز پرحاصل کرسکتے ہیں،اے ڈی سی جی لیہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل محمدشبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت وزیر اعلیٰ پنجاب کے انیشیٹو ”مریم کی دستک پروگرام“ کا اجلاس منعقدہوا ۔ انہوںنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مریم کی دستک پروگرام ایپ سے 65 سے زیادہ سرکاری...

Read moreDetails

ضلع میں بچوں کو پولیو سے بچانے کے لئے مہم کی تیاریاں شروع

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع میں بچوں کو پولیو سے بچانے کے لئے مہم کی تیاریاں شروع کردیں گئیں ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت مہم کے انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ...

Read moreDetails

لیہ کے انتظامی اور سرکاری محکمہ جات میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کی نئی روایت،ضلع لیہ کے ہر خاص و عام شہری کی سربراہ پولیس لیہ سے ملاقات میں یکسانیت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )لیہ کے انتظامی اور سرکاری محکمہ جات میں پولیس ڈیپارٹمنٹ نے نئی روایت کی بنیاد رکھ دی مسٹر علی وسیم نے جب سے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لیہ کی سربراہی سنبھالی ہے تب سے پولیس ڈیپارٹمنٹ...

Read moreDetails

حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کا سلسلہ جاری،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے ۔ انہوں نے اس موقع پر کہاکہ وزیراعلی...

Read moreDetails

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کابی ایچ یو 120ٹی ڈی کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے بی ایچ یو 120ٹی ڈی کا معائنہ کیا۔ انہوں نے اس موقعپرایمرجینسی،ڈیوٹی روسٹرکے مطابق حاضری،صفائی کی چیکنگ کی ۔اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے مریضوں و لواحقین سے طبی سہولیات کی فراہمی اور...

Read moreDetails
Page 95 of 139 1 94 95 96 139