وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں مسافروں کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری،سپیشل ٹیم نے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف تادیبی کاروائیاں
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں مسافروں کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ سیکریٹری آر ٹی اے فرخ بھٹی کی ٹیم...
Read moreDetails









