layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں مسافروں کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری،سپیشل ٹیم نے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف تادیبی کاروائیاں

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 20, 2024
in لیہ
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں مسافروں کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری،سپیشل ٹیم نے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف تادیبی کاروائیاں


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں مسافروں کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ سیکریٹری آر ٹی اے فرخ بھٹی کی ٹیم کے ہمراہ مختلف روٹس پر ناکہ بندی کی۔ سپیشل ٹیم نے مسافروں سے کرایہ بابت استفسار کیا اور ٹکٹ بک بھی چیک کی۔ اسسٹنٹ سیکریٹری آر ٹی اے نے بتایا کہ چیکنگ کے دوران مختلف سواریوں کو 19 ہزار روپے وصول کیا گیا زائد کرایہ واپس کروا دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ طے شدہ کرایہ پر عملدرآمد کے لئے کارروائی جاری رہے گی۔

Previous Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی نگرانی میں ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

Next Post

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میرانی قدیم لیہ میں سالانہ میلادِ مصطفی کا اہتمام کیا گیا

Next Post
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میرانی قدیم لیہ میں سالانہ میلادِ مصطفی کا اہتمام کیا گیا

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میرانی قدیم لیہ میں سالانہ میلادِ مصطفی کا اہتمام کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024