layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میرانی قدیم لیہ میں سالانہ میلادِ مصطفی کا اہتمام کیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 20, 2024
in لیہ
0
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میرانی قدیم لیہ میں سالانہ میلادِ مصطفی کا اہتمام کیا گیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میرانی قدیم لیہ میں سالانہ میلادِ مصطفی کا اہتمام کیا گیا۔جس میں سکول کے تمام طلباءاور سٹافِ مدرسہ نے بھر پور شرکت فرمائی۔جماعت اول سے لے جماعت ہشتم کے طلباءنے مدحتِ رسولِ اکرم پیش کی سبحان اللہ جزاک اللہ اور درود و سلام سے پنڈال گونجتا رہا۔اس با برکت میلاد اور محفلِ نعت کی نقابت سینئر انگلش ٹیچر و شاعر میاں شمشاد حسین سرائی نے کی۔ سٹافِ مدرسہ میں سے حافظ شیخ محمد سعید اور شمشاد سرائی نے اپنا نعتیہ کلام با ترنم پیش کیا اور شمشاد سرائی کی معروف نعت ریڈیو لاھور سے ریکارڈڈ بھی سنوائی گئی۔آخر پر مدرسہ کے ہیڈ ماسٹر غلام مصطفیٰ نے اختتامیہ کلمات کہے اور حافظ سعید نے ختمِ قران پڑھا اورسلام پڑھایا۔ملک و قوم اور مدرسے کی سلامتی اور بھلائی کے لیے دعائیں مانگی گئیں آخر پر تمام طلباءکو مٹھائی تقسیم کی گئی۔

Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں مسافروں کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری،سپیشل ٹیم نے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف تادیبی کاروائیاں

Next Post

جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں محکمہ سکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام ضلع بھر کے گرلز سکولوں میں نعت خوانی کے مقابلہ جات کا انعقاد ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے پوزیشن ہولڈرز طالبات میں انعامات تقسیم کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024