layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سانپ کے ڈسنے سے اڈہ حافظ آباد کا رہائشی شہباز سعید قریشی دم توڑ گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 16, 2024
in لیہ
0
سانپ کے ڈسنے سے اڈہ حافظ آباد کا رہائشی شہباز سعید قریشی دم توڑ گیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) گزشتہ سے پیوستہ شب سوئے شخص کو زہریلے سانپ نے ڈس لیا سانپ کے ڈسنے سے اڈہ حافظ آباد کا رہائشی شہباز سعید قریشی دم توڑ گیا تفصیل کے مطابق شہباز سعید بستر پر لیٹا ہوا تھا کہ دیوار سے گرنے والے سانپ نے کاٹ لیا شور پڑنے پر اہل خانہ نے سانپ کو موقع پر ہلاک کر دیا جب کہ طبیعت تشویش ناک ہونے پر ۔شہباز سعید کو ریسیکو 1122 کے ذریعے ڈی ایچ کیو لے جایا گیا۔جہاں35 سال شہباز سعید جان کی بازی ہار گیا شہباز سعید تھانہ سٹی تھانہ صدر میں بطور رضاکار فرائض سر انجام دے رہا تھا
مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے رسم قران خوانی گزشتہ روز اڈا حافظ آباد ادا کی گئی۔تعزیتی اجتماع میں کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی مرحوم
نے پسماندگان میں بیوہ تین بیٹے چھوڑے ہیں ۔

Previous Post

وزیر زراعت لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کا کسان کارڈ فراہمی مرکز کا دورہ،وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے لیے اب تک ساڑھے 8 لاکھ سے زائد کاشتکار رجسٹریشن کرا چکے ہیں وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی

Next Post

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ، چلڈرن سپیشلسٹ کے خلاف مریض بچے کے ماں باپ پر تشدد کے الزامات، مدعی نے واقعہ کو غلط فہمی قرار دے دیا

Next Post
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ، چلڈرن سپیشلسٹ کے خلاف مریض بچے کے ماں باپ پر تشدد کے الزامات، مدعی نے واقعہ کو غلط فہمی قرار دے دیا

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ، چلڈرن سپیشلسٹ کے خلاف مریض بچے کے ماں باپ پر تشدد کے الزامات، مدعی نے واقعہ کو غلط فہمی قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024