layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے پبلک ڈیلنگ اوقات میں اپنے آفس میں موجود شہریوں کے مسائل سنے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 19, 2024
in لیہ, وڈیوز
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے پبلک ڈیلنگ اوقات میں اپنے آفس میں موجود شہریوں کے مسائل سنے

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں پبلک ڈیلنگ اوقات پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے ۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے بھی پبلک ڈیلنگ اوقات میں اپنے آفس میں موجود شہریوں کے مسائل سنے ۔ ڈپٹی کمشنر نے آنے والے ایک بزرگ شہری کا مسئلہ تفصیل سے سنااور اس کی درخواست پر احکامات جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پبلک ڈیلنگ اوقات مقرر کئے گئے ہیں۔ تمام محکموں کے سربراہان کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ صبح 10 سے ساڑھے 11 بجے تک دفاتر میں شہریوں کے مسائل سنیں۔ عوام اپنے مسائل کے حل کے لئے مقررہ وقت پر متعلقہ دفاتر سے رجوع کریں۔ افسران کی غیر موجودگی یا مسئلہ حل نہ ہونے کی شکایت پر سخت محکمانہ کارروائی ہوگی۔

Previous Post

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے ڈینگی کا اجلاس،محکمہ سکول ایجوکیشن اور ماحولیات کے فوکل پرسنز کی اجلاس میں غیر موجودگی پر سخت نوٹس

Next Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی نگرانی میں ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

Next Post
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی نگرانی میں ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی نگرانی میں ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024