ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگرکی زیرصدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگرکی زیرصدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹر آئی آر ایم این سی ایچ ڈاکٹر...
Read moreDetails








