layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

شہریوں خصوصاً طلبہ کو سڑک با آسانی اور بحفاظت پار کرنے کے لئےمحکمہ سکول ایجوکیشن اور ہائی ویز کی طرف سے سکولوں اور کالجوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانے کا کام جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 22, 2024
in لیہ
0
شہریوں خصوصاً طلبہ کو سڑک با آسانی اور بحفاظت پار کرنے کے لئےمحکمہ سکول ایجوکیشن اور ہائی ویز کی طرف سے سکولوں اور کالجوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانے کا کام جاری


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہریوں خصوصاً طلبہ کو سڑک با آسانی اور بحفاظت پار کرنے کے لئے ضلع بھر میں خصوصی اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر محکمہ سکول ایجوکیشن اور ہائی ویز کی طرف سے سکولوں اور کالجوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانے کا کام جاری ہے۔ اس سلسلہ میں گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول، گورنمنٹ ایم سی سکول، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کینال کالونی، گورنمنٹ سکول ٹی ڈی اے کالونی، بہمن والا سکول کے سامنے زیبرا کراسنگ لگا دی گئی ہیں جبکہ دیگر سکولوں اور کالجوں کے سامنے زیبرا کراسنگ لگانے کا عمل جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی ہے کہ زیبرا کراسنگ لگانے کا کام جلد از جلد مکمل کر لیا جائے تاکہ طلبہ کو سڑک کراس کرنے میں آسانی رہے۔ ڈپٹی کمشنر نے شہریوں میں زیبرا کراسنگ بارے شعور اجاگر کرنے کے لئے آگاہی دینے کی بھی ہدایت کی

Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس امریکی صدارتی دوڑ میں تعطل کا شکار: نئے پول

Next Post

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف تیسرے روز بھی رات گئے تک گرینڈ آپریشن جاری

Next Post
ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف تیسرے روز بھی رات گئے تک گرینڈ آپریشن جاری

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف تیسرے روز بھی رات گئے تک گرینڈ آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024