layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف تیسرے روز بھی رات گئے تک گرینڈ آپریشن جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 22, 2024
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف تیسرے روز بھی رات گئے تک گرینڈ آپریشن جاری


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف تیسرے روز بھی رات گئے تک گرینڈ آپریشن جاری رہا۔تجاوزات کے خاتمے کا گرینڈ آپریشن چوک اعظم میں کیا جا رہا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان، ڈی ایس پی محبوب خان تنگوانی، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کامران جاوید نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کی۔ اس سلسلہ میں 60 سے زائد ریڑھیوں کو ضبط، 50 سے زائد افراد کو تجاوزات قائم کرنے پر گرفتار بھی کیا گیا جبکہ 120 تھڑوں اور سائن بورڈز کو گرایا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی چوک اعظم/اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان نے اس موقع پر کہا کہ تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری رہے گا۔

Previous Post

شہریوں خصوصاً طلبہ کو سڑک با آسانی اور بحفاظت پار کرنے کے لئےمحکمہ سکول ایجوکیشن اور ہائی ویز کی طرف سے سکولوں اور کالجوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانے کا کام جاری

Next Post

صدر مملکت کی سوات میں پولیس وین کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

Next Post
صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں خوارج کی لعنت کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کو سراہا

صدر مملکت کی سوات میں پولیس وین کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024