layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

صدر مملکت کی سوات میں پولیس وین کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 22, 2024
in پاکستان
0
صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں خوارج کی لعنت کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کو سراہا


اسلام آباد (لیہ ٹی وی) صدر آصف علی زرداری نے اتوار کو سوات میں پولیس وین کے قریب بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ایوان صدر سے جاری بیان میں انہوں نے واقعے میں شہید ہونے والے پولیس افسر کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ دہشت گرد عناصر نہ صرف ملک و قوم کے بلکہ خود انسانیت کے دشمن ہیں۔انہوں نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Previous Post

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف تیسرے روز بھی رات گئے تک گرینڈ آپریشن جاری

Next Post

پاکستانی ٹیم SAFF انڈر 17 C’ship میں بھوٹان کے مقابلے کے لیے تیار ہے

Next Post
پاکستانی ٹیم SAFF انڈر 17 C’ship میں بھوٹان کے مقابلے کے لیے تیار ہے

پاکستانی ٹیم SAFF انڈر 17 C’ship میں بھوٹان کے مقابلے کے لیے تیار ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024