ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا یونین کونسل لدھانہ کا دورہ، مستحق خاندانوں میں گھروں کی چابیاں تقسیم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدارنے یونین کونسل لدھانہ میں جنوبی پنجاب کا منصوبہ برائے تخفیف غربت کے تحت ہونے والے ترقیاتی کاموںکامعائنہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر SPPAP ڈاکٹر آصف رفیق ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر امیرا...
Read moreDetails









